61سالہ اوباش کی 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

61سالہ اوباش کی 6 سالہ بچی  سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

پینسرہ (نمائندہ دنیا) 61سالہ اوباش نے چھ سالہ بچی کو زیادتی کانشانہ بنانے کی کوشش کی ، دھاندرہ کے رہائشی عدنان کی بیٹی کو ملزم نعیم شاہ بخاری ورغلا کر کمرے میں گیا اور زیادتی کی کوشش کی۔۔۔

 بچی کے رونے پر اہل محلہ پہنچ گئے اور تھانہ ائیرپورٹ پولیس بھی موقع پرپہنچ گئی ،اہلکاورں نے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں