3بجلی چوروں پر مقدمات درج

3بجلی چوروں پر مقدمات درج

تتلے عالی(نامہ نگار)گیپکوٹیم نے گھریلو میٹر کے صنعتی استعمال پر سلیم سکنہ لنڈے ،گھریلو میٹر پر زرعی موٹر چلانے پر بشارت سکنہ قلعہ باٹھ جبکہ مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پرناصر سکنہ دھیر ورکاں پرمقدمات درج کرا دیئے ۔

گیپکوٹیم نے گھریلو میٹر کے صنعتی استعمال پر سلیم سکنہ لنڈے ،گھریلو میٹر پر زرعی موٹر چلانے پر بشارت سکنہ قلعہ باٹھ جبکہ مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پرناصر سکنہ دھیر ورکاں پرمقدمات درج کرا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں