بینک سے ایک لاکھ روپے لیکر نکلنے والا لٹ گیا

 بینک سے ایک لاکھ روپے  لیکر نکلنے والا لٹ گیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)دو ڈاکوؤں نے نقدی ایک لاکھ روپے چھین لیے موضع ستراہ کا سہیل بینک سے نقدی ایک لاکھ روپے نکلوا کر نکلا تواس کو دو مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا اور اس سے نقدی ایک لاکھ روپے چھین کرفرارہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

دو ڈاکوؤں نے نقدی ایک لاکھ روپے چھین لیے موضع ستراہ کا سہیل بینک سے نقدی ایک لاکھ روپے نکلوا کر نکلا تواس کو دو مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا اور اس سے نقدی ایک لاکھ روپے چھین کرفرارہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں