چارے کی فصل برباد کرنے پر مقدمہ درج
تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں چارے کی فصل برباد کر دی گئی۔
نواحی گاؤں بھرائیاں میں ملزم مزمل،زبیر وغیرہ نے ٹریکٹر کے ذریعے ہل چلا کر یاسین شاہ کے چارے کی فصل برباد کر دی ،یاسین کے پہنچنے پر ملزم فرار ہو گئے ۔پولس نے مقدمہ درج کرلیا۔