کار سواروں کیخلاف ہوائی فائرنگ پر مقدمہ درج

 کار سواروں کیخلاف ہوائی  فائرنگ پر مقدمہ درج

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)اندھا دھند ہوائی فائرنگ کرنے پر نامعلوم کار سواروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ گلہ تیلیانوالہ ڈسکہ میں نامعلوم ملزم کار میں سوار ہوکرآئے اور انہوں نے اندھا دھند فائرنگ کرناشروع کردی جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں