گھر سے پانی بھرنے گیا لڑکا اغوا

 گھر سے پانی بھرنے گیا لڑکا اغوا

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)گھر سے پانی بھرنے گیا لڑکا اغواکرلیاگیا۔

 بھٹی کالونی میں رمضان کا بیٹا 15سالہ عبدارحمن گھر سے پانی بھرنے گیا جسے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں