کھلا پٹرول بیچنے والے 3 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
جھنگ بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے3 افراد کو گرفتار کیا۔ مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments