شادی کے تقریب میں آتشبازی کر نیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا

شادی کے تقریب میں آتشبازی  کر نیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کے تقریب میں آتش بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں آتش بازی کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...