شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں یاسر کو ملزم عدنان نے کاروباری لین دین کے دوران پونے 2 کروڑ روپے کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں یاسر کو ملزم عدنان نے کاروباری لین دین کے دوران پونے 2 کروڑ روپے کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔