بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج

بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج

کامونکے (تحصیل رپورٹر)صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او رمضان کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنیوالے ٹبہ محمد نگر کے رہائشی جاوید کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او رمضان کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنیوالے ٹبہ محمد نگر کے رہائشی جاوید کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں