کمالیہ: چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے

کمالیہ: چور لاکھوں روپے  مالیت کا سامان لے گئے

کمالیہ(نمائندہ دنیا )نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

محلہ فاضل دیوان کے رہائشی عبد الحسیب نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا کہ اس کی غیر موجودگی میں نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر گھر میں گھس آئے اور گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں