جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں جاوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی 18 سالہ بیٹی کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں