کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا

کم عمر لڑکے کو قابو کرکے  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 قیصر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے کم عمر بیٹے کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں