چوری ،ڈکیتی کی دووارداتیں شہری لاکھوں کی اشیاسے محروم

چوری ،ڈکیتی کی دووارداتیں شہری لاکھوں کی اشیاسے محروم

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)چوری ،ڈکیتی کی دو وارداتوں کے دوران شہری 56ہزارروپے نقدی ،موبائل فون اورکاشتکار کے ڈیرے سے 4لاکھ روپے مالیت کی دوعدد بھینسیں چوری ، تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ملکھانوالہ کے رہائشی رانا عمران طاہر دکان بند کر کے گھر جارہا تھا کہ۔۔۔

راستے میں ڈیرہ گجراں کے قریب دوکس نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوں نے اسلحہ کے زورپر 50ہزار روپے نقدی اورموبائل فون جبکہ کوٹ دڑاں میں علی حسنین اورا س کے چچاامتیازاحمد کے ڈیرہ سے ان کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور 4لاکھ روپے مالیت کے دوعدد بچھڑے اورکٹی چوری کر کے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں