شادی شدہ خاتون اغوا

 شادی شدہ خاتون اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں افضال نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

ملزم نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں