شادی شدہ خاتون کو 2کمسن بیٹوں سمیت اغواکرلیا

شادی شدہ خاتون کو 2کمسن  بیٹوں سمیت اغواکرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر دو کمسن بیٹوں سمیت اغواء کرلیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں کاشف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ دو کمسن بیٹوں سمیت گھر سے باہر نکلی۔ جسے مبینہ طور پر ملزم کی جانب سے قابو کر کے اغواء کر لیا گیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویاں اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں