گھریلو ناچاقی پر خاتون کا اقدام خودکشی

گھریلو ناچاقی پر خاتون  کا اقدام خودکشی

قصور(خبرنگار)گھریلو ناچاقی پر خاتون کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تھانہ صدر قصور کے علاقہ بھٹی ہسپتال کے قریب 35 سالہ ثوبیہ بی بی زوجہ اسد علی نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر کھادنگل کر اپنی زندگی ختم کرنے کی کوشش کی۔ خاتون کو فوری طور پر بلھے شاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں