نامعلوم افراد نے ذہنی معذور نوجوان کو اغوا کر لیا
کامونکے(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے ذہنی معذور نوجوان کو اغوا کرلیا۔ خان پیارا کے رہائشی افضال کا 25 سالہ ذہنی معذور کزن گھر سے باہر گیا جسے نامعلوم افراد اغوا کر کے لے گئے۔
خان پیارا کے رہائشی افضال کا 25 سالہ ذہنی معذور کزن گھر سے باہر گیا جسے نامعلوم افراد اغوا کر کے لے گئے۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔