بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں بلال سرفرازکو ملزم بلال نے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں بلال سرفرازکو ملزم بلال نے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں