نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے دوشیزہ کو اغوا کر لیا
گوجرہ (نمائندہ دُنیا) نوجوان نے ساتھیوں کی مدد سے 16 سالہ دو شیزہ کو اغوا کرلیا۔
چک نمبر 424 ج ب کے سرفراز نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی 16 سا لہ بیٹی مصبا ح گھر میں موجود تھی کہ راجیش وغیرہ چھ افراد آ گئے اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے۔