گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملز موں کے  انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد( سٹی رپورٹر)گرفتار ملزمان کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ نشاط آباد پولیس نے گرفتار دو ملزمان سے دوران تفتیش انکشاف پر ان کے بتائے ہوئے۔۔۔

 ایڈریس پر کاروائیاں کرتے ہوئے اسلحہ برامد کر لیا۔ جو ملزمان کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمات درج کرکے ملز موں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں