کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کھلے پٹرول کی دکان قائم کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کھلے پٹرول کی دکان قائم کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔