چھت پر کوڑا پھینکنے سے منع کرنے پر 9 افراد کا گھر گھس کر خاتون پر تشدد

چھت پر کوڑا پھینکنے سے منع کرنے پر  9 افراد کا گھر گھس کر خاتون پر تشدد

گو جرہ (نما ئندہ دُنیا)چھت پر کوڑا پھینکنے سے منع کرنے پر 9 افراد نے گھر میں گھس کا خاتو ن کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا ۔

چک نمبر 351 ج ب کی کرن بی بی نے اپنے ہمسا یہ ریا ض وغیرہ کو گھر کی چھت پر کوڑا پھینکنے سے منع کیا جس پر وہ مشتعل ہو گئے اور ریا ض وغیرہ نو افراد اسکے گھر میں گھس گئے اور اسکو تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا اطلا ع ملنے پر تھا نہ صدر پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں