خریداری کے لئے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

خریداری کے لئے مارکیٹ آیا  شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کے لئے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں واقعہ بازار میں سلیم نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں