سیالکوٹ سے 3افراد گرفتار 306بوتل ولایتی شراب برآمد
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ حاجی پورہ پولیس نے ولایتی شراب کی 306بوتلیں برآمد کرکے 3ملزموں کو گرفتار کر لیا ،
گرفتار ملزموں میں علی، دانیال اور زاہد شامل ہیں جن کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروا ئی شروع کر دی گئی ۔