تتلے عالی :سبزی اور پھل فروش لڑکے کی لاش برآمد

 تتلے عالی :سبزی اور  پھل فروش لڑکے کی لاش برآمد

تتلے عالی(نامہ نگار )سبزی اور پھل فروش لڑکے کی لاش برآمد ہو ئی ہے ۔

 نواحی گاؤں چاچوکی کے افضل کا16سالہ بیٹا سمیرعلی11مارچ کوصبح8بجے موٹر سائیکل ریڑھی پر سبزی وفروٹ بیچنے کیلئے نکلا تھا لیکن واپس نہیں آیا،گزشتہ روز اس کی لاش شمسہ ڈھڈہ سیم سالہ سے برآمد ہوئی ۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے سپرد کر دی ،پولیس نے متوفی کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں