ڈسکہ :نوجوان کو 8تولے طلائی زیورات سمیت اغوا کر لیا گیا
ڈسکہ، ہیڈ بمبانوالہ (نمائندہ دنیا، نامہ نگار )نوجوان کو لاکھوں کے طلائی زیورات سمیت اغوا کر لیا گیا۔
گہوکل میں محمداصغر کا بیٹا 21سالہ محمد طلحہ اصغر گھر سے 8تولے طلائی زیورات لے کر چلا گیا جس کو مدثر علی، عبدالرؤف ہمراہ ایک نامعلوم نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جبکہ عبدالرؤف نے سائل کو دولاکھ65ہزارروپے بھی د ئیے ہیں، صدر ڈسکہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔