بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں