پولیس نے 2 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔