حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بکریاں چوری

حویلی سے قیمتی اور نایاب  نسل کی بکریاں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے میں خرم نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان نے مبینہ طور پر بھاری مالیت کی قیمتی اور نایاب نسل کی بکریاں چوری کرکے لے گئے۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں خرم نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان نے مبینہ طور پر بھاری مالیت کی قیمتی اور نایاب نسل کی بکریاں چوری کرکے لے گئے۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں