پولیس نے اغوا مقدمہ میں مطلوب دو بچیوں کو تلاش کر لیا

پولیس نے اغوا مقدمہ میں  مطلوب دو بچیوں کو تلاش کر لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)نیو انارکلی پولیس نے عید شاپنگ کیلئے آئی اغوا مقدمہ میں مطلوب دو کم عمر بچیوں کو تلاش کر لیا۔

 8سالہ آمنہ اپنی محلے دار کوثر کیساتھ نیو انارکلی بازار سے لاپتہ ہو ئی ۔ ایس پی سٹی نے تلاش کیلئے فوری ٹیم تشکیل دی جس نے چند گھنٹوں میں بچیوں کو بحفاظت تلاش کر لیا۔بچیوں کے بحفاظت ملنے پر والدہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں