منشیات فروش گرفتار
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد کر لی گئی۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے مکھن چوک فضل پورہ میں چھاپہ مارکر منشیات فروش اویس علی کو گرفتار کر کے 720گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد کر لی گئی۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے مکھن چوک فضل پورہ میں چھاپہ مارکر منشیات فروش اویس علی کو گرفتار کر کے 720گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔