نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
موترہ(نامہ نگار )نامعلوم افراد نے طالبہ کوا غواکرلیا۔ منڈیکی گورائیہ کے عامر کی بیٹی گھرسے اکیڈمی گئی توواپس نہ آئی ،تلاش پر معلوم ہواکہ اس کی بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افراد نے طالبہ کوا غواکرلیا۔ منڈیکی گورائیہ کے عامر کی بیٹی گھرسے اکیڈمی گئی توواپس نہ آئی ،تلاش پر معلوم ہواکہ اس کی بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔