پیسوں کے لین دین پر بہن کو تشدد کانشانہ بناڈالا

پیسوں کے لین دین پر  بہن کو تشدد کانشانہ بناڈالا

کامونکے (نامہ نگار)پیسوں کے لین دین کے تنازعہ پر بہن کو بھائی اور بھابی نے تشدد کا نشانہ بنادیا۔

 ٹبہ محمد نگر کی فرح نورین اور اُسکے بھائی سلامت پورہ کے آصف میں تنازعہ چل رہا تھاجس پر گزشتہ روز آصف نے اپنی بیوی نفیسہ کے ہمراہ فرح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں