چنیوٹ: رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم، 4 افراد زخمی

چنیوٹ: رکشہ اور موٹرسائیکل  میں تصادم، 4 افراد زخمی

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 پاکستان کے مطابق حادثے میں 20 سالہ علی عباس ولد حاکم علی، 15 سالہ علی رضا ولد اللہ دتہ، 15 سالہ ثقلین ولد مہدی حسن اور 48 سالہ ظہیر ولد احمد علی زخمی ہوئے۔

رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 پاکستان کے مطابق حادثے میں 20 سالہ علی عباس ولد حاکم علی، 15 سالہ علی رضا ولد اللہ دتہ، 15 سالہ ثقلین ولد مہدی حسن اور 48 سالہ ظہیر ولد احمد علی زخمی ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں