پولیس نے پیشہ ور بھکاری پکڑلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے پیسے بٹورنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے پیسے بٹورنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔