عالمی پٹرولیم بحران ملکی معیشت کیلئے خطرہ بن سکتا ، افتخار علی ملک

عالمی پٹرولیم بحران ملکی معیشت  کیلئے خطرہ بن سکتا ، افتخار علی ملک

لاہور(آن لائن)سارک چیمبرکے سابق صدر افتخار علی ملک نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں کے منفی اثرات پاکستان پر بھی شدت سے مرتب ہوں گے کیونکہ ملک کا انحصار درآمدی توانائی پر بہت زیادہ ہے۔

اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے سے صنعتی ترقی، برآمدات اور چھوٹے کاروبار شدید دبا کا شکار ہو رہے ہیں جبکہ درآمدی بل میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں