گاڑی کی ٹکر سے شہری کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے افشاں نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے تیز رفتاری اور غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی کی ٹکر سے اس کے شوہر کو شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔
تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے افشاں نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے تیز رفتاری اور غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی کی ٹکر سے اس کے شوہر کو شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔