دکان سے موٹر سائیکل چوری

دکان سے موٹر سائیکل چوری

راہوالی(نمائندہ دنیا)محلہ شریف فارم کا رہائشی فرمان مہر کالونی میں اپنی نان کلچہ کی دکان کے آگے موٹر سائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہوگیا کہ جوچور لے گیا ۔کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

محلہ شریف فارم کا رہائشی فرمان مہر کالونی میں اپنی نان کلچہ کی دکان کے آگے موٹر سائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہوگیا کہ جوچور لے گیا ۔کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں