جعلی نکاح نامہ تیار کرنے والے پرمقدمہ درج

جعلی نکاح نامہ تیار کرنے  والے پرمقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی نکاح نامہ تیار کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فائزہ منیر نامی خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم نے اسکے نام سے جعلی نکاح نامہ تیار کیا اور اسکے شوہر کو بھیج دیا ۔ جس سے اسکی ازدواجی زندگی پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوئے ۔ جس پر پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...