تتلے عالی:چھری،درانتی سے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کر دیا

تتلے عالی:چھری،درانتی سے  حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کر دیا

تتلے عالی(نامہ نگار )کنگروالی میں چھری، درانتی ،راڈ سے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کر دیا گیا۔

تتلے عالی کے نواحی گاؤں کا رہائشی عبدالحمادگزشتہ روز محلہ کی دکان پر سودا سلف خریدنے کیلئے گیا تھا کہ وہاں پہلے سے موجود ارسلان،جمشید،رحمن وغیرہ نے روک کر چھری،آہنی راڈ اور درانتی سے حملہ کرکے زخمی کر دیا جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں لایا گیا۔پولیس نے 3 نامزد اور 6 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں