بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں جاویدنے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ احسن نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں جاویدنے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ احسن نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں