بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ،3 افراد گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ،3 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے 3افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے 3افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں