جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے  بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں جارج نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواں سالہ بیٹی کو قابو کر کے اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں