منشیات فروش 1کلو ہیروئن سمیت گرفتار

 منشیات فروش 1کلو ہیروئن سمیت گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )سٹی پولیس نے دوران گشت بدنام زمانہ منشیات فروش تولیکی روڈ کے عمر کو گرفتارکرلیا۔ ملزم سے ایک کلو ساٹھ گرام ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

سٹی پولیس نے دوران گشت بدنام زمانہ منشیات فروش تولیکی روڈ کے عمر کو گرفتارکرلیا۔ ملزم سے ایک کلو ساٹھ گرام ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں