شہر سے 13جواری پکڑے گئے
فیصل آباد (سٹی رپورٹر پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران جوا کھیلنے والے 13 افراد کو گرفتار کر لیااورانکے قبضے سے نقدی، موبائل فون، جوا پرچیاں اور دیگر متعلقہ سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔
سٹی رپورٹر پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران جوا کھیلنے والے 13 افراد کو گرفتار کر لیااورانکے قبضے سے نقدی، موبائل فون، جوا پرچیاں اور دیگر متعلقہ سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔