جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اسامہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ہمشیرہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں