سمندری:پو لیس کی کارروائی ، ملزم سے شراب برآ مد

سمندری:پو لیس کی  کارروائی ، ملزم سے شراب برآ مد

سمندری(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ سٹی نے ایک ملزم سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی۔

پولیس 466بائی والے پل پر سواری کے انتظار میں کھڑے شخص جس کے پاس شراب ہے کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا اور ملزم محمد آصف سکنہ بلال ٹاؤن سے 45 لٹر شراب برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا ملزم شراب نوشی اور فروشی کا دھندہ کرتا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں