بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج

بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...