غیر قانونی ریفلنگ پرگرفتاری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے سول ڈیفنس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا جو خطرہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے سول ڈیفنس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا جو خطرہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments